: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم اگست (یو این آئی) لوک سبھا کی منظوری کے تقریباً ایک سال کے بعد اشیا اور سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) بل بدھ کو راجیہ سبھا میں پیش کیا جائے گا۔ پارلیمانی امور کے وزیر اننت کمار نے آج یہاں
نامہ نگاروں کو بتایا کہ جی ایس ٹی بل کام کی فہرست درج ہو گیا ہے اور اس پر ساڑھے پانچ گھنٹے کی بحث کا وقت طے ہوا ہے۔ مسٹر کمار نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہے اور امید بھی ہے کہ یہ بل سب کی رضامندی سے منظور ہو جائے۔